
بلوچ گلوکار وہاب علی بگٹی کے بھارتی گانا گانے کے بعد ان کی سریلی آواز کے چرچے سرحد پار بھی ہونے لگے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستانی لوک گلوکار وہاب علی بگٹی اکشے کمار کی فلم کا گانا گا رہے ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
خیال رہے کہ یہ وہی گانا ہے جو آج کل ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک میں صارفین اپنے وطن کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ویڈیو کے ساتھ لگاتے ہیں۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو کو بھارتی فضائیہ کے افسر کی جانب سے شیئر کیا گیا جس کے بعد اسے سننے والے پاکستانی گلوکار کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News