Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماڈل گرل قتل کیس میں اہم پیش رفت

Now Reading:

ماڈل گرل قتل کیس میں اہم پیش رفت

ماڈل گرل قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے  کہ ماڈل گرل نایاب  قتل کی رات دوستوں کی پارٹی میں گئی تھی، پارٹی میں مقتولہ نایاب کا اپنے دوستوں سے جھگڑا ہوگیا تھا اور جھگڑے کے بعد نایاب پارٹی چھوڑ کر فارم ہاوس سے باہر آگئی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ مقتولہ نایاب نے اس جھگڑے کے بارے میں اپنے سوتیلے بھائی کو فون پر بتایا تھا اور فون کال کے بعد سوتیلا بھائی مقتولہ نایاب کو ملنے پہنچ گیا تھا، سوتیلے بھائی نے مقتولہ نایاب کو مارکیٹ سے آئس کریم کھلائی اور گھر چھوڑ دیا تھا۔

پولیس ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پولیس نے مقتولہ سے جھگڑا کرنے والے دوستوں سے تفتیش شروع کردی ہے، پولیس نے  کال ڈیٹا سے وقوعہ کے روز کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا ہے اورقتل کی رات مقتولہ کیساتھ رابطہ میں رہنے والوں کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر