
سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب ندیم محبوب نے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے نقل مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کی ہدایت پر اعلی افسران خود امتحانی مراکز پہنچ گئے ہیں۔
ایڈیشنل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن طارق حمید بھٹی نے بھی 6 امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے امتحانی مراکز میں ڈینگی اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو بھی چیک کیا اسکے علاوہ نقل کی روک تھام کا بھی معائنہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News