Advertisement
Advertisement
Advertisement

غنیٰ علی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

غنیٰ علی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ و فیشن ماڈل غنیٰ علی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ وہ حافظِ قرآن ہیں۔

غنیٰ علی نے گزشتہ شام اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اسٹوری لگائی ،جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو سوالات پوچھنے کا کہا۔

[amazonad category=”Electronics”]

اداکارہ کی جانب سے شروع کیے گئے ’Ask me a question‘ سیشن کے دوران انہوں نے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ اُن کے نام کا مطلب ’دولت مند‘ ہے جبکہ اُن کی عمر 27 سال ہے اور اُن میں اور اُن کے شوہر کی عمر میں 7 سال کا فرق ہے۔

شوہر سے متعلق پوچھے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے غنیٰ علی کا کہنا تھا کہ اُن کے شوہر کاروباری شخصیت نہیں ہیں، اُن کے شوہر پبلک سیکٹر میں کام کرتے ہیں۔

Advertisement

 غنیٰ علی نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر سے دو سال قبل ملی تھیں، جب دونوں کی لڑائی ہو جاتی ہے تو ہی ایک دوسرے کو مناتے ہیں اور معذرت کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید سوالات کے جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ اُن کی زندگی شادی کے بعد پہلے سے بہتر ہو گئی ہے اور شادی کا زندگی پر مثبت فرق پڑا ہے، شادی ہونے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ آپ کے پاس ہر وقت کوئی موجود ہوتا ہے جسے آپ تنگ کر سکیں۔

ایک مداح کی جانب سے پوچھا گیا کہ کیا یہ سچ ہے کہ وہ حافظِ قرآن ہیں؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے غنیٰ علی کا کہنا تھا کہ ‘جی میں حافظِ قرآن ہوں۔‘

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر