Advertisement
Advertisement
Advertisement

دولہا حادثے میں زخمی، دلہن نکاح کے لیے اسپتال پہنچ گئی

Now Reading:

دولہا حادثے میں زخمی، دلہن نکاح کے لیے اسپتال پہنچ گئی

شادی کے روز دولہا حادثے میں زخمی ہو گیا جس پر دلہن اسپتال پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق دھونکل کے رہائشی رضوان کی 9جولائی کو ماریہ سے شادی ہونا تھی لیکن 8 جولائی کی رات رضوان حادثے کاشکارہوگیااور اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔

[amazonad category=”Auto”]

ٹانگ ٹوٹ جانے کی وجہ سے رضوان کو اسپتال داخل کر لیا گیا، حادثہ کے بعد رضوان کی دلہن ماریہ عروسی لباس پہن کر اسپتال پہنچ گئی جہاں انتظامیہ کی اجازت سے دونوں کا نکاح کرا دیا گیا۔

نکاح کے بعد دلہن نے بیڈ پر زخمی دولہے کے ساتھ شادی کی تصویر بنائی، اہل خانہ کے مطابق دولہا رضوان اٹلی میں رہتا ہے اورشادی کے لیے پاکستان آیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر