Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیزے شاہ اتنی صبح کہاں پہنچ گئیں؟

Now Reading:

علیزے شاہ اتنی صبح کہاں پہنچ گئیں؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ علیزے شاہ  اپنے بالوں کے منفرد انداز اور کبھی اپنی معصوم سی تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر مقبول رہتی ہیں۔

سوشل میڈیا سے معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ آج صبح کے وقت گھومنے نکلی ہوئی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ علیزے شاہ آج صبح طلوع آفتاب کے وقت ساحل سمندر پر موجود ہیں اور حسین موسم سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے علیزے شاہ اکیلے اپنا ٹائم ساحل سمندر کی ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ انجوائے کرنے میں مصروف ہیں۔

علیزے شاہ نے ساحل سمندر پر سیر کی اپنی ان ویڈیوز کو اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لگایا ہے اور اپنے گزارے ہوئے پرمسرت کمحات اپنے مداحون کے ہمراہ شیئر کئے ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ علیزے شاہ اپنے مغربی لباس کی وجہ پر ابھی تک تنقید کا شکار بنی ہوئی ہیں جبکہ اس حوالے سے اداکارہ کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم اداکارہ نے اپنی والدہ کے ہمراہ کالے رنگ کے مغربی لباس میں تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں مستقل تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔

اس سے قبل اداکارہ نے  اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی فیملی کے ہمراہ کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔

Advertisement

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر