Advertisement
Advertisement
Advertisement

گندی پتیلی کو باآسانی صاف کرنے کے چند نسخے

Now Reading:

گندی پتیلی کو باآسانی صاف کرنے کے چند نسخے

اکثر اوقات آپ نے دیکھا ہوگا کہ کھانا پکاتے ہوئے کھانا اگر تھوڑا  جل جاتا ہے تو اسکے داغ پتیلی پر جم جاتے ہیں اور اسے صاف کرنے میں بہت مشکل پیش آتی ہے۔

لیکن برتن دھوتے ہوئے جب بات پتیلیوں یا جلے ہوئے برتنوں کی ہوتی ہے تو ان کو صاف کرنے کا مسئلہ الگ ہی ہوتا ہے، مانجھ مانجھ کر ہاتھ تھک جاتے ہیں۔ مگر ہماری ویب ٹپس میں آپ کو آسان چیزیں ہی بتائی جاتی ہیں اس لئے آج بھی چکھ آسان ٹپس آپ کے لئے موجود ہیں۔

یہ ہیں گندی پتیلی پر موجود ضدی داغوں کو صاف کرنے کے چند نسخے:

1۔ پتیلی ہو یا کڑاہی، اس کے نیچے پیندے پر بیکنگ سوڈا ڈالیں اور پھر سرکہ ڈال کر اچھی طرح اس کو رگڑیں اور صاف کرلیں۔

2۔ سرکے میں لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس سے برتنوں کو دھو لیں، یہ بھی فائدہ مند ٹپ ہے۔

Advertisement

3۔ پتیلیوں میں کالا پن آجائے اور یہ رگڑ نے سے بھی صاف نہ ہوں تو آپ ایک آلو کے دو ٹکڑے کریں اور اس پر نمک ڈال کر برتن پر رگڑیں۔ نمک میں چونکہ نمکیات ہوتی ہے جو کالے پن کو ختم کرنے میں آپ کی بڑی مدد کرے گا۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر