Advertisement
Advertisement
Advertisement

سالگرہ پر شادی کی پیشکش سے لاعلم تھی، سارہ فلک کا انکشاف

Now Reading:

سالگرہ پر شادی کی پیشکش سے لاعلم تھی، سارہ فلک کا انکشاف

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ سارہ فلک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی سالگرہ والے دن فلک شبیر کی جانب سے شادی کی پیشکش کیے جانے سے لا علم تھیں۔

سارہ خان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتایا ہے کہ اُنہیں معلوم نہیں تھا کہ اُن کی سالگرہ کی تیاریاں نہیں بلکہ یہ فلک شبیر کی جانب سے اُنہیں پرپوز کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ سمجھ رہی تھیں اُن کی سالگرہ کی تقریب کے لئے سب تیاریاں کی گئیں ہیں اور وہ تیار بھی اپنی سالگرہ کی مناسبت سے ہوئی تھیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سارہ خان کا ایک مختصر سا کلپ وائرل ہو گیا ہے جس میں انہیں فلک شبیر کی جانب سے پرپوز کیے جانے اور شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Entertainment Popcorn (@ent_popcorn)

اداکارہ نے کہا کہ اُن کی اور فلک شبیر کی فیملی ایک جگہ شادی کے لئے اکٹھی ہوئی تھی، اُن کے ذہن میں بھی نہیں تھا کہ آج فلک شبیر اُنہیں باقاعدہ پرپوز کرنے والے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ سوچ رہی تھیں آج سب ایک  جگہ جمع ہیں تو اُن کی صرف سالگرہ ہی منائی جائے گی، جب انہیں فلک شبیر نے پرپوز کیا تو اُن کے لئے یہ ایک خوشگوار سرپرائز تھا کیوں کہ ہر لڑکی چاہتی ہے کہ کوئی اُسے پرپوز کرے۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید بتایا کہ اُن کی بہنوں کو یہ بات معلوم تھی، اُن کی بہن اور شوہر فلک شبیر نے مل کر ہی سب انتظام کیا تھا مگر وہ اس پرپوز کیے جانے کے آئیڈیا سے بالکل لاعلم تھیں۔

واضح رہے کہ ان کی سالگرہ کے موقع پر فلک شبیر نے پرپوز کیا اور آتش بازی بھی کروائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر