Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ عفت عمر بڑی مشکل میں پھنس گئیں

Now Reading:

اداکارہ عفت عمر بڑی مشکل میں پھنس گئیں

بھارتی اداکارہ کے انتقال کی خبر پر ’واؤ‘کا کمنٹ کرنے پر اداکارہ عفت عمر مشکل کا شکار ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عفت عمر کی ایک پوسٹ پر سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ آپ کو شرم آنی چاہیے، کسی کی موت کی خبر پر آپ ’واؤ‘کا کمنٹ کیسے کرسکتی ہیں، آپ کو مکافاتِ عمل سے ڈر نہیں لگتا۔

عفت عمر نے اپنی غلطی تسلیم کرلی

سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد اداکارہ کے اس کمنٹ کے باعث انہیں تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

تاہم اداکارہ عفت عمر نے بھارتی اداکارہ کی موت کی خبر پر ’واؤ‘ کا کمنٹ کرنے کی وضاحت دیتے ہوئے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے صارف کے کمنٹ کے جواب میں لکھا کہ یہ ایک غلطی ہوگئی۔

عفت عمر نے بتایا کہ میں نے  پوسٹ پر کیپشن نہیں پڑھا تھا اور بس تصویر دیکھ کر ہی ’واؤ واؤ واؤ‘ کمنٹ کردیا تھا۔

واضح رہے کہ عفت عمر نے بالی ووڈ کی معروف و سینئر اداکارہ سریکھا سکری کی موت کی خبر پر ’واؤ‘ کمنٹ کر کے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر