پاکستانی اداکارہ صرحا اصغر نے شوہر سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے اپنی نئی مشکل سے متعلق سوشل میڈیا پر مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی جانب سے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ہمراہ چند سیلفیز شیئر کی گئی ہیں جن میں یہ نوبیاہتا جوڑا خوشگوار موڈ میں نظر آ رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
صرحا اصغر نے سیلفیز شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اپنے شوہر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اِن کے ساتھ سلیفی لینا بھی ایک مسئلہ ہے۔
صرحا اصغر کی اس پوسٹ پر اُن کے مداح خوب قہقہے لگا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ صرحا اصغر نے 2020ء کے آخری دنوں میں خاموشی سے نکاح کر لیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News