Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا کا ایوارڈ شوز پر پابندی کا مطالبہ

Now Reading:

جنت مرزا کا ایوارڈ شوز پر پابندی کا مطالبہ

معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایوارڈ شوز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کئی عرصے سے معروف ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کیے جانے پر پابندی لگانے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اسی حوالے سے ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی ہے۔

جنت مرزا نے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ ایوارڈ شوز کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جہاں غیر اخلاقی لباس اور اسٹیج پر ڈانس کرنا سب عام بات ہے۔

ٹک ٹاکر کا کہنا تھا پھر ان شوز پر بھی پابندی لگا دینی چاہئیے۔

جنت مرزا کی یہ اسٹوری انسٹاگرام سمیت سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی ہے جہاں بعض صارفین ان سے متفق دِکھائی دیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر