
وزیراعظم عمران خان نے سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو کی وفات پر اظہارِ افسوس کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سردار ممتاز علی بھٹو کی رحلت کی اطلاع پا کر افسوس زدہ ہوں۔
عمران خان نے مرحوم ممتاز علی بھٹو کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
Advertisementسردار ممتاز علی بھٹو کی رحلت کی اطلاع پا کر افسردہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 18, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News