Advertisement
Advertisement
Advertisement

اُشنا شاہ کی خوبصورت تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

اُشنا شاہ کی خوبصورت تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اُشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ اُشنا شاہ نے  انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

Advertisement

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُشنا شاہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا تھا کہ ہماری انڈسٹری میں اداکاراؤں کو اداکاروں کے مقابلے میں کم معاوضہ ملتا ہے۔

 اداکارہ اُشنا شاہ نے دورانِ انٹرویو شوبز انڈسٹری میں دیے جانے والے معاوضہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں ہیروز کم ہیں کیونکہ اس فیلڈ میں لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں زیادہ آتی ہیں۔

حالانکہ مرد اداکاروں کا کام اداکاراؤں سے کم ہوتا ہے مثال کے طور پر اگر کسی ڈرامے میں کسی لڑکی کے 400 سینز ہیں تو اس کے مقابلے میں لڑکے کے 300 سینز ہوں گے۔

اُشنا شاہ نے بتایا کہ دراصل ڈرامے کی کہانی ہی عورت کے گرد گھوم رہی ہوتی ہے اس لیے ڈرامے میں کام بھی لڑکی کا زیادہ ہوتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا تھا کہ یہ تمام صورتحال ہونے کے باوجود مرد اداکاروں کو اداکاراؤں سے زیادہ معاوضہ دیاجاتا ہے اور یہ نہایت غیر منصفانہ ہے۔

دوسری جانب اداکارہ اُشنا شاہ نے شوبز کی فیلڈ میں کام کرنے والی خواتین کو پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں بھی بتایا۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ لڑکیاں جن کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہوتا جب وہ اس فیلڈ میں آتی ہیں تو انہیں ان تمام لڑکیوں کے مقابلے میں زیادہ مشکلات پیش آتی ہیں جن کا تعلق شوبز گھرانے سے ہوتا ہے۔

اداکارہ اُشنا شاہ نے اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خاندان کے کئی افراد پہلے سے شوبز میں تھے لہذا انہیں اس فیلڈ میں جگہ بنانے میں زیادہ مشکل پیش نہیں آئی اسلیے وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں۔

اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا کہ اداکارائیں سیٹ پر جلدی آتی ہیں، زیادہ محنت کرتی ہیں، ڈرامے میں اداکارائیں سب سے زیادہ روتی ہیں اور یہ آسان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر