Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیریوں نے وفاقی وزیر کو جوتے دکھائے، مولا بخش چانڈیو

Now Reading:

کشمیریوں نے وفاقی وزیر کو جوتے دکھائے، مولا بخش چانڈیو
مولا بخش چانڈیو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے  رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے وفاقی وزیر کو جوتے دکھائے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے  رہنما مولا بخش چانڈیو نے حیدرآباد میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ وزیراعظم افراتفری مچانے والے وزراء سے خوش ہوتے ہیں۔

اپنے بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ مہنگائی سے لوگوں کا جینا حرام ہوگیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے  رہنما نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت نے پاکستان کے لیے کچھ نہیں کیا ، یہ مہنگائی اور بجلی کی بات نہیں کرتے کیونکہ انہوں نے ہی مہنگائی بڑھائی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے  رہنما مولا بخش چانڈیو نے مزید کہا کہ آپ نے جس کلچر کی بنیاد رکھی ہے، یہ آپ کو ہلاکر رکھ دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر