Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران اشرف کی مداح نے ان کی محبت میں اپنا چہرہ بدل ڈالا

Now Reading:

عمران اشرف کی مداح نے ان کی محبت میں اپنا چہرہ بدل ڈالا
عمران اشرف

 عمران اشرف پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار اور ڈرامہ اسکرپٹ رائٹر ہیں۔

عمران اشرف بہترین معاون اداکار کی کیٹگری میں اب تک تین ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔

حال ہی میں اداکار نے اپنی مداح کی ایک ویڈیو اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنا چہرہ پوری طرح سے بدل لیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Imran Ashraf (@imranashrafawan)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار عمران اشرف کی مداح جو ایک لڑکی ہیں  اس نے میک کے ذریعے اپنے چہرے کو پوری طرح بدل لیا ہے۔

مداح نے میک اپ کی مدد سے عمران اشرف کے مقبول ترین کردار ’موسیٰ‘ کا چہرہ اپنالیا ہے۔

خیال رہے کہ مداح کی جانب سے یہ اداکار عمران اشرف کو ان کے کردار کی بہترین ادائیگی پر ٹریبیوٹ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل عمران اشرف کے مداح نے ان کی تصویر بنانے کے لئے کیلوں کا استعمال کیا تھا۔

اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے عمران اشرف کا کہنا ہے کہ ’ماشاء اللہ، میرا پاکستان کتنا قابل ہے‘۔

ان کا کیریئر مختلف اور ہٹ کر کردار ادا کرنے سے بنا۔ چاہے وہ ’الف، اللہ اور انسان‘ میں ایک خواجہ سرا کا رول ہو یا اب ’رانجھا رانجھا کر دی‘ میں بھولے کا انوکھا کردار جس نے ناظرین کا دل جیت لیا ہے۔

اس سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے ایک پیغام میں اقرار الحسن نے پاکستانی اداکار عمران اشرف کو قابل تعریف کہا تھا۔

اپنے پیغام میں اقرار الحسن نے کہا تھا کہ عمران اشرف اداکاری کی سلطنت کے سلطان ہیں۔

انہوں نے عمران اشرف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ہم سب کے سُپر اسٹار ہیں۔

واضح رہے کہ عمران اشرف کو اُن کے کردار موسیٰ کی وجہ سے پاکستان سمیت بھارت میں خوب شہرت مل رہی ہے، یہ کردار اُنہوں نے ڈرامہ سیریل ’رقصِ بسمل‘ میں ادا کیا تھا جو کہ ایک نجی ٹی چینل سے نشر کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر