
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی اور تیز بارشوں کے بعد اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہرطرف پانی جمع ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی چھت سے بارش کا پانی داخل ہونے کے باعث چھتیں ٹپکنے لگی ہیں جبکہ سیلینگ بھی اکھڑ گئی ہے۔
راولپنڈی امیگریشن سمیت متعدد کاونٹرز کی چھتوں سے بھی پانی اندر آنے لگا ہے۔
واضح رہے کہ چھتیں ٹپکنے کے باعث راولپنڈی ائیرپورٹ پر نصب کمپیوٹرز اور دیگر آلات جل چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News