Advertisement
Advertisement
Advertisement

بکرے نے ڈرامے بازی میں انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

بکرے نے ڈرامے بازی میں انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، دلچسپ ویڈیو وائرل

بکرے نے ڈرامے بازی میں انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

اگر کوئی شخص کسی حوالے سے ایکٹنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے عموماً اسے ڈرامے باز کہا جاتا ہے لیکن ڈرامے بازی کی یہ صفات صرف انسانوں تک محدود نہیں ہے بلکہ ڈرامے بازی بکروں میں بھی پائی جاتی ہے۔

بکرے کی ایک دلچسپ ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین قہقہے لگانے پر مجبور ہوگئے ہیں اور ویڈیو پر خوب پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔

جانوروں کی چھوٹی موٹی شرارتیں دیکھ کر سبھی محظوظ ہوتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ایک ایسے بکرے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسے پکڑنے جاؤ تو وہ مردہ بن جاتا ہے۔

اس ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ بکروں کے فارم میں موجود شخص ایک چنچل بکرے کو پکڑنے کی کوشش کررہا ہے لیکن جیسے ہی مالک نے بکرے کو پکڑا بکرا فوراً زمین پر گر گیا اور خود کو مردہ ظاہر کیا۔

Advertisement

پکڑ سے بچنے کے لئے نٹ کھٹ بکرے نے اتنی کمال ڈرامے بازی کا مظاہرہ کیا کہ اپنی گردن بھی ڈھیلی چھوڑ دی تاکہ انسانوں کو بکرے کے مرنے کا یقین ہوجائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر