پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی اقرا نے یاسر کے ساتھ خوبصورت تصویر شیئر کردی ہے۔
اقرا عزیز نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ موسم سے لطف اندوز ہوا جا رہا ہے۔
پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دونوں بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ان کے مداح بھی اس تصویر کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔
پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکاہ سرمائی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ اداکار بھی سرمائی رنگ کی شرٹ زیب تن کیے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
