Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی ہمایت اور ہمدردی کشمیریوں کے ساتھ ہے، سہیل محمود

Now Reading:

پاکستان کی ہمایت اور ہمدردی کشمیریوں کے ساتھ ہے، سہیل محمود
سہیل محمود

سیکریٹری خارجہ امور سہیل محمود نے کہا ہے کہ کشمیری جس دکھ سے گز رہے ہیں پاکستان کی ہمایت اور ہمدردی انکے ساتھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے دفتر خارجہ میں ریلی کے بعد اہکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں 9 لاکھ فوج نے 80 لاکھ لوگوں کو مغلوب بنایا ہوا ہے۔

سہیل محمود نے یہ بھی کہا کہ 5  اگست کے بعد سے کشمیر کے معاملے کو وزیر اعظم صاحب نے خود لیڈ کیا ہے اور پاکستان کی سیاسی و سفارتی مدد کشمیریوں کے ساتھ ہے۔

سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ دفتر خارجہ کے سٹاف کی کوششوں سے ہمیں سفارتی محاظ پر کامیابی ملی ہے اور پاکستان آج بھی چٹان کی طرح کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے۔

سہیل محمود کا یہ بھی کہنا تھا کہ آج انسانی زنجیر بنانے کا مظاہرہ کیا گیا، میں ان طلبا کو خوش آمدید کہتا ہوں جو کشمیریوں اظہار یکجہتی کیلئے آئے، یہ بچے ایک دن تعلیم مکمل کرنے کے بعد دفتر خارجہ میں کام کر رہے ہوں گے۔

Advertisement

سیکریٹری خارجہ امور سہیل محمود کا مزید کہنا تھا کہ آج کے احتجاج میں بھر پور شرکت نے یہ بات واضح کر دی کہ دفتر خارجہ کے اہلکار صف اول میں رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر