Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں‌ عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات

Now Reading:

لاہور میں‌ عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات

لاہور کی مختلف مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی مختلف مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات کا اعلان کردیا گیا۔

 مساجد کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق نمازعید الاضحیٰ درج اوقات میں ادا کی جائے گی۔

لاہور کی جامع مساجد میں عيد الاضحی کی نماز کے اوقات

عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور میں نماز عید مولانا عبدالخبیر آزاد کی امامت میں 8.30بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخشؒ لاہور میں نماز عید مفتی رمضان سیالوی کی امامت میں 7.30بجے ادا کی جائے گی۔

Advertisement

جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ اچھرہ لاہور میں نماز عید مولانا محمد اختر کی امامت میں 8.00بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ؒ لاہور میں نماز عید مفتی اقبال کھرل کی امامت میں 6:15بجے ادا کی جائے گی۔

مسلم مسجد لوہاری لاہور میں نماز عید قاری مہر علی کی امامت میں 7.00بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع مسجددربار حضرت شاہ کمال میں نماز عید قاری ا محمد اکرم  کی امامت میں6:30بجے ادا کی جائے گی۔

جامع مسجددربارحضرت پیر مکی ؒ لاہور میں نماز عید قاری طاہر شہزاد  کی امامت میں6:45بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ میں نماز عید مولانا سید افتخار شاہ کی امامت میں 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔

جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن میں نماز عید قاری بدر زمان قادری کی امامت میں 7.00بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول میں نماز عید قاری حافظ اللہ رکھا کی امامت میں7.00بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی لاہور میں نماز عید مولانا ناصر عثمانی کی امامت میں 6:45بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع مسجد نورانی صدر کینٹ میں نماز عید مولانا محمد حسین آزاد کی امامت میں7.00بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد ٹبہ بابا فریدؒ لاہور میں نماز عید قاری عبدالرؤف کی امامت میں 6:45بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع مسجد نور اردوبازارلاہور میں نماز عید قاری احمد فریدی کی امامت میں6.15بجے ادا کی جائے گی ۔

Advertisement

جامع مکی مسجد انار کلی لاہور میں نماز عید  قاری اسامہ زبیر  کی امامت میں5.25بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع  مسجد مومن پورہ  لاہور میں نماز عید قاری سلیم رضانوری کی امامت میں6:45بجے ادا کی جائے گی۔

جامع مسجددربار حضرت شاہ محمد غوثؒ لاہور میں نماز عید قاری نصیر احمد کی امامت میں7.00بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی لاہور میں نماز عید مفتی محمد اسحاق ساقی کی امامت میں6:30بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد دربارحضرت شاہ عنائیت قادری لاہور میں نماز عید قاری افتخار احمد  کی امامت میں7.30بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ میں نماز عید  قاری فتح محمد راشدی  کی امامت میں7.00بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ میں نماز عید  مولانا کاشف جمیل کی امامت میں7.15بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع مسجد مدینہ انارکلی لاہور میں نماز عید مولانا زبیر الحسن کی امامت میں  7.30بجے ادا کی جائے گی۔

جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانی ؒ لاہور  میں نماز عید مولانا غلام مرتضی امامت میں6.45بجے ادا کی جائے گی  جبکہ جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے اسٹیشن لاہور میں نماز عید مولانا ملک عبدالرؤف کی امامت میں6.30بجے  ادا کی جائے گی۔

جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ تھ روڈ میں نماز عید ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی امامت میں 7.30بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع مسجد حنفیہ صفدر سٹریٹ مصطفے آباد میں نماز عید قاری جاوید اقبال کی امامت میں 6:30بجے ادا کی جائے گی ۔

Advertisement

جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراؤنڈ لاہور میں نماز عید موولانا محمد ادریس شاہ کی امامت میں 6:45بجے ادا کی جائے گی جبکہ جامع مسجد تاجدار انبیاء لیاقت چوک سبزہ زار میں نماز عید مولانا تجوید دالدین کی امامت میں6:30بجے ادا کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر