Advertisement
Advertisement
Advertisement

کونسے ڈیپ فریزرز استعمال کے لئے اچھے ہوتے ہیں اور بجلی کی بچت بھی کرتے ہیں؟

Now Reading:

کونسے ڈیپ فریزرز استعمال کے لئے اچھے ہوتے ہیں اور بجلی کی بچت بھی کرتے ہیں؟
ڈیپ فریزرز

بکرا عید کے  موقع پر ہر گھر میں ڈیپ فریزرز بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں کیونکہ اس یہ گوشت کو مخفوظ بنانے کے لئے بہت کام آتے ہیں تاہم ان کو استعمال کرنے میں بجلی کا خرچ بڑھ جاتا ہے۔

ڈیپ فریزر کا استعمال اس لئے بھی کیا جاتا ہے کیونکہ فریج کی نسبت اس میں جگہ زیادہ ہوتی ہے  اور چیزیں لمبے عرصے کے لئے مخفوظ بھی کی جاسکتی ہیں۔

لیکن کیا ہر طرح کا ڈیپ فریزر استعمال کے لئے اچھا رہتا ہے اور بجلی کی بچت بھی کرتا ہے؟ دیپ فریزر لینے سے پہلے ان چند اہم باتوں کا خیال ضرور رکھیں۔

1۔ بجلی کی بچت:

کوشش کریں کے ایسے فریزر کا انتخاب کیا جائے جو کہ بجلی کی بچت کرنے معاون ثابت ہو۔

Advertisement

 اس کے لئے بہترین حل یہی ہے کہ انورٹر ڈیپ فریزر خریدا جائے تاکہ آپ کا بجلی کا بل کم سے کم آئے۔

 ہائبرڈ ٹیکنالوجی، انورٹر کے مقابلے میں کم بچت کرتی ہے لیکن ہائبرڈ ٹیکنالوجی سے بھی 45 فیصد تک بجلی کی بچت کی جاسکتی ہے۔

2۔ ڈیپ فریزر کی لانگ لائف:

ایسا ڈیپ فریزر خریدیں جو کئی سالوں کی وارنٹی فراہم کرتا ہو ۔

اسکے علاوہ ڈیپ فریزر کو گھر میں کسی ٹھنڈی جگہ رکھیں جہاں براہِ راست دھوپ نہ آتی ہو اس کے علاوہ اس کی مینٹیننس پر توجہ دیں تو وہ اپنی وارنٹی سے بھی زیادہ عرصے تک کام کرتا رہے گا۔

ڈیپ فریزر کا سائز :

Advertisement

بکرا عید میں جتنا گوشت گھر میں محفوظ رکھنا ہوتا ہے اس کے لئے ایک چھوٹا فریزر بھی کافی ہے البتہ اگر روزانہ کے استعمال کے لئے خریدنا چاہتے ہیں تو ایسا ڈیپ فریزر خریدیں جس میں فریزر کے ساتھ ریفریجریٹر بھی ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر