Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ مادھوی ڈکشٹ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

Now Reading:

اداکارہ مادھوی ڈکشٹ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اداکاری کی دُنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی سنگِ میل عبور کرلیا۔

اداکارہ کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبر کی تعداد ایک ملین یعنی 10 لاکھ ہوگئی ہے اور اس ضمن میں اُنہوں نے اپنے چاہنے والوں کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

Advertisement

مادھوری ڈکشٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے چاہنے والوں کے لئے مختصر ویڈیو کلپ شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے کہا کہ میرے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد ایک ملین ہوگئی ہے اور میں اس کے لئے آپ سب کی بہت شُکر گزار ہوں۔

اُنہوں نے کہا کہ میں آپ سب کے ساتھ اس خصوصی ویڈیو کو شیئر کرنے کے لئے بہت پرجوش ہوں۔

مادھوری ڈکشٹ نے مزید کہا کہ میں اُمید کرتی ہوں کہ آپ میری یہ ویڈیو خوب انجوائے کریں گے۔

واضح رہے کہ مادھوری ڈکشٹ بہت جلد ویب سیریز اور اسٹریمنگ سروسز کی روز بروز بڑھتی مقبولیت دیکھ کر ’ویب ڈیبیو‘ دینے کے لئے تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر