
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی عید الاضحیٰ کی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
اداکارہ ماورہ حسین سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر نے اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔
پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماورہ حسین ہمیشہ کی طرح بےحد دلکش لگ رہی ہیں۔
ماورہ حسین نے اپنی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں اور دوستوں کو عید کی مبارکباد دی۔
اداکارہ نے لکھا کہ اللّہ تعالیٰ، ہماری اور ہمارے جانوروں کی تمام قربانیوں کو قبول فرمائے آمین۔
اُنہوں نے لکھا کہ چلیں! اس عیدالاضحیٰ پر ہم اپنی انا اور بُری عادتوں کو بھی قربان کرتے ہیں۔
ماورہ حسین کی ان دلکش تصویروں نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
اداکارہ نے صرف 30 منٹ پہلے ہی انسٹاگرام پر اپنی تصویریں پوسٹ کی ہیں جن پر 34 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News