Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیخ رشید احمد سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

Now Reading:

شیخ رشید احمد سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے چینی سفیر نونگ رونگ نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور چینی سفیر نونگ رونگ نے اعادہ کیا ہے کہ پاک چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی۔

ملاقات میں چین کے سفیر نے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کو عید کی مبارکباد دی۔

چینی سفیر نے داسو ہائیڈرو پاور بس حادثے سے متعلق جاری تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ چینی سفیر نے پاک چین تعلقات کے لیے اٹھنے والی سازشوں کے خلاف پاکستانی اقدامات کو بھی سراہا۔

ملاقات کے دوران چینی سفیر نے عید کے موقع پر پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چینی سفیر سے داسو بس حادثے میں چینی ورکرز کی ہلاکت پر اظہارِ تعزیت کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر