Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابی پیرزادہ کو بچپن سے کس چیز کا شوق تھا،اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

رابی پیرزادہ کو بچپن سے کس چیز کا شوق تھا،اداکارہ نے بتادیا

سابقہ اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ اُنہیں بچپن سے ہی پینٹنگ کرنے کا بہت شوق تھا۔

اداکارہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں پیٹنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ویڈیو میں رابی پیرزادہ کا چہرہ نظر نہیں آرہا۔

Advertisement

رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے بچپن سے ہی پینٹنگ کرنے کا بہت شوق تھا لیکن شوبز چھوڑنے کے بعد جب میں نے اللّہ تعالیٰ کے کلام کو لکھنا شروع کیا تو مجھ پر میرے رب کی ایک اور نعمت آشکار ہوئی۔

اُنہوں نے لکھا کہ میری اپنی لکھائی تو اتنی اچھی نہیں تھی لیکن اللّہ تبارک و تعالیٰ  کے کلام کی خوبصورت کیلگرافی نے میرے آرٹ کو چار چاند لگا دیے۔

واضح رہے کہ رابی پیرزادہ نے سال 2019 میں شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گُزارنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر