برطانیہ میں خوبصورت پھول اُگانے کا مقابلہ جاری ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کا موسم خوشگوار ہوتے ہی برطانوی کسانوں کے درمیان خوبصورت پھول کھلانے کا مقابلہ شروع ہوگیا ہے۔
اس مقابلے کے امیدواروں کو شہر کے مختلف پارکوں میں جگہ دی گئی جہاں انہوں نے خوبصورت پھول اگائے ہیں جو عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
پھولوں کے مقابلے میں گلاب ، ڈافوڈل ، بلیو بل ،اور دیگر نایاب پھولوں کی پیوند کاری کی گئی ہے
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement