Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی کی ریلی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

Now Reading:

پیپلز پارٹی کی ریلی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے دو اہم اجلاس آج ہوں گے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی ایس گیارہ پر الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کیمیشن نے نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے ایم این اے خورشید جونیجو، وزیر اعلی کے مشیر نثار کھوڑو، صوبائی وزراء سہیل انور سیال، سید ناصر شاہ، مکیش چاولہ اور ایم پی اے شرجیل انعام میمن، گھنور اسران کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔

نوٹس ڈسٹرکٹ رٹرننگ افسر ندیم حیدر کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ رٹرننگ افسر ندیم حیدر نے کہا ہے کہ تمام اراکین صوبائی و قومی اسیمبلی اور صوبائی وزرا نوٹس ملنے کے بعد ایک روز کے اندر اپنا جواب جمع کروائیں گے اور جواب جمع نہ کروانے والوں کے خلاف سیکشن 167 اور 234 کے تحت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی کاروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر