
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ انڈیا والوں سن لو، گجر صاحب ہار چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ انڈیا والے گجر صاحب ہار گئے ہیں کہیں وہ مودی کے پاس شکایت لے کر تو نہیں چلے گئے؟
ان کا کہنا تھا کہ ویسے مودی کی فرنچائز کی موجودگی میں انڈیا جانے کی ضرورت تو نہیں ہے۔
شہباز گل نے کہا کہ پاکستان والے گوجرانولہ کا نتیجہ بھی آپ کو مل گیا ہو گا۔ یقیناً وہاں بھی وہی سین ہے کہ وہاں بھی آپ کی جماعت ہار گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News