آج کے دور میں ہر کوئی فٹنس فریک بنا ہوا ہے اور اس کے لئے جم جوائن کرتا ہے۔
جم جوائن کرنا کچھ حد فیشن بھی بن چکا ہے جس سے پوچھو تو ہر دوسرا بندہ جم کا شوقین نظر آتا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گزشتہ روز سے بہت وائرل ہورہی ہے جس میں ایک باپردہ خاتون کو جم میں ٹریننگ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جم میں ورک آؤٹ کرنے والے کچھ لوگ واقعی اپنا وزن کم کرنے کے لئے جم جوائن کرتے ہیں اور کچھ صرف ٹائم پاس کرنے کے لئے جم اسٹارٹ کرتے ہیں۔
جم اس حد تک لوگوں کے ذہنوں پر سوار ہوچکا ہے کہ اس کے باقاعدہ مخصوص طرح کے لباس پہنے جاتے ہیں لیکن اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے پورا پردہ کیا ہوا ہے حجاب کیا ہوا ہے اور اس کے بعد وہ جم میں اپنی ٹریننگ کر رہی ہیں۔
صحیح کہتے ہیں لوگ کہ کچھ بھی کرنے کے لئے صرف حوصلے کی ضرورت ہونی چاہیئے ورنہ باتیں بنانا تو ہر کسی کا کام ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
