Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم نے کبھی بھی ترکی کی طرف ایک گولی نہیں چلائی، کرد کمانڈران چیف

Now Reading:

ہم نے کبھی بھی ترکی کی طرف ایک گولی نہیں چلائی، کرد کمانڈران چیف
we never fire a bullet towards Turkey, said Kurd Commander & Chief

کرد کمانڈر ان چیف مظلوم آبدی نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ اگر ہمیں سمجھوتہ اور نسل کشی کے درمیان انتخاب کرنا ہے تو ہم اپنے لوگوں کا انتخاب کریں گے۔

ہمارے پاس 70 ہزار فوجی ہیں جو 2015 سے انتہا پسندی،  نسلی منافرت اور خواتین پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف لڑ چکے ہیں۔

ہماری فوج بہت ہی نظم و ضبط ، پیشہ ورانہ لڑائی کی طاقت بن چکی ہے۔ ہم نے کبھی بھی ترکی کی طرف ایک گولی نہیں چلائی ۔

 امریکی فوجی اور افسر ہمیں اچھی طرح سے جانتے ہیں اور ہماری مہارت کی ہمیشہ تعریف کرتے ہیں۔

 کرد کمانڈر ان چیف  نے مزید کہا کہ  دولت اسلامیہ کے جہادی دہشت گرد پوری دنیا سے شام آئے تھے۔ دولت اسلامیہ نے ہماری زمینوں پر قبضہ کیا ، ہمارے گاؤں لوٹ لئے، ہمارے بچوں کو ہلاک کیا ، اور ہماری خواتین کو غلام بنایا۔ ہم نے اپنے11ہزار فوجی اور کچھ بہترین جنگجو اور کمانڈر کھوئے ہیں۔

Advertisement

یاد  رہے کہ  ترک فوج  کا شام میں آپریشن جاری ہے ، شمال مشرقی شام میں ترک افواج  کی جانب سے کارروائی کے دوران اب تک  480 جنگجو ہلاک ہوگئے۔

واضح  رہے کہ  ترک صدر طیب اردوان نے 9 اکتوبر 2019 کو شامی کرد باغیوں کے خلاف بہارِ امن ’پیس اسپرنگ‘ کے نام سے فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر