Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 4373 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 4373 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید

پاکستان میں آج مزید 4373 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1018688 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4373 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2672 ، بلوچستان میں 89 ، خیبرپختونخوا میں 399 ، اسلام آباد میں 279 ، آزاد کشمیر میں 261 جبکہ پنجاب میں 617 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 374417 ، بلوچستان میں 29368 ، خیبرپختونخوا میں 142799 ،اسلام آباد میں 86226 ، گلگت بلتستان میں 7935 ، پنجاب میں 354312 اور آزاد کشمیر میں 23631 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 2672 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 374417 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
‘پاکستان خوش قسمت ہے جسے سعودی عرب جیسا خیر خواہ دوست میسر ہے’ 
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
وزیراعلیٰ پنجاب کسان پیکج کا جلد افتتاح کرنےجارہی ہیں، عظمیٰ بخاری
5 سال میں ہر ضلع میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال بنا نے کا ہدف پورا کرینگے ،مریم نواز
حج 2024 ، فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، ترجمان مذہبی امور
چیف آف دی نیول اسٹاف کا چین کے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر