Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے نے کوالالمپور کیلئے اپنا فضائی آپریشن دوبارہ شروع کردیا

Now Reading:

پی آئی اے نے کوالالمپور کیلئے اپنا فضائی آپریشن دوبارہ شروع کردیا
ائیرلائن

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کوالالمپور کے لئے پروازوں کا دوبارہ سے آغاز کر دیاہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پی ائی اے کی پہلی پرواز PK894 تین سو سے زائد مسافروں کولے کر آج صبح اسلام آباد سے کوالالمپور روانہ ہوئی ہے، اسلام آباد سے کوالالمپور کے ہفتہ وار دو پروازیں بروز ثوموار اور جمعہ کو روانہ ہوں گی۔

پی آئی اے کوالالمپور کیلئے اپنے بوئنگ777طیارے آپریٹ کررہا ہے جبکہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث فروری میں کوالالمپور کیلئے اپنا آپریشن معطل کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق کوالالمپور کے لئے 8 ماہ کے بعد پروازیں دوبارہ شروع کی گئی ہیں

دو سری جانب پروازوں کے دوبارہ شروع کرنے پر کاروباری حلقوں اور ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں نے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔

Advertisement

ارشد ملک چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ کاروباری ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے کوالالمپور کے لئے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا اور مسافروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر