Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیون ساتھی کا انتخاب کس عمر میں کرنا چاہئیے؟ ماہرین نے بتا دیا

Now Reading:

جیون ساتھی کا انتخاب کس عمر میں کرنا چاہئیے؟ ماہرین نے بتا دیا

ازدواجی رشتے میں بندھنا ایک فطری عمل ہے اور اس رشتے کے لئے ہر کوئی اپنے لائف پارٹنر کا انتخاب کرنے کے لئے آزاد ہوتا ہے۔

اس حوالے سے کچھ حقوق ہمارے مذہب سے بھی ملتے ہیں اور کچھ  حق ہمیں ہمارا قانون دیتا ہے لیکن اس کے لئے عمر کی شرط کی قید ہے۔

اسکے علاوہ  بالغ ہونے کے بعد بھی انسان اپنے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کرتا ہے اور شادی کی خواہش کرتا ہے تو یہ اندازہ کیسے لگایا جائے کہ یہ عمر اور انتخاب انسان کے جیون کے لئے مناسب ہے؟

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا یہ ہے کہ جیون ساتھی کے انتخاب کی بہتر اور صحیح عمر 26 سال ہے۔

ماہرین نے بتایا ہے کہ انسان کو 26 سال کی عمر میں شادی کرنی چاہئے کیونکہ یہ ہی ان کے لئے جیون ساتھی بننے کا بہترین وقت ہے۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا تھا کہ  اس عمر میں آپ کے پاس اتنا تجربہ آجاتا ہے کہ وہ صحیح فیصلہ کرسکیں اور اتنی دیر بھی نہیں ہوتی کہ آپ کو پچھتانا پڑے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر