تین فٹ بال اسٹیڈیم سے بڑا سپر کروز شپ The MSC Bellissima پہلی مرتبہ علاقائی پانیوں کے سفر پر روانہ ہوگیا۔
The MSC Bellissima جدہ سے اردن اور پھر مصر تک کا سفر کرے گا، کروز شپ کا عملہ سفر سے قبل 14 دن تک قرنطینہ رہا۔
315 میٹر طویل سپر کروز شپ میں ساڑھے چار ہزار مسافروں کی گنجائش ہے۔
اس کے علاوہ سیاحوں کی دلچسپی کے لئے سوئمنگ پولز، جم، ریسٹورنٹس، کیفے اور بال رومز بھی موجود ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement