Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگا ترین پل برساتی پانی میں بہہ گیا

Now Reading:

مہنگا ترین پل برساتی پانی میں بہہ گیا

13 کروڑ کی لاگت سے بننے والا پل منہدم ہو کر برساتی پانی میں بہہ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں مہنگا ترین یہ پل گزشتہ 6 برسوں سے زیر تعمیر تھا، اور اب تک اس کے صرف 16 پلر بنائے گئے تھے۔

واضح رہے کہ 13 کروڑ کی لاگت سے بننے والا یہ پل ندی میں معمولی برساتی پانی میں بہہ گیا۔

 جبکہ اس پل کا سنگ بنیاد 2015 میں رکھا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر