Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران صاحب نے الیکشن بیچنا ہوتا ہے لڑنا نہیں ہوتا، مریم اورنگزیب

Now Reading:

عمران صاحب نے الیکشن بیچنا ہوتا ہے لڑنا نہیں ہوتا، مریم اورنگزیب
مریم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب الیکشن بیچتے ہیں، لڑتے نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‎عمران عمران صاحب کیوں جھوٹ بولتے ہو؟ یہ وقت بھی آنا تھا کہ 50 لاکھ گھر عوام کو نمائش کی تصویروں میں دکھائے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ 90 دن میں کرپشن ختم ہونا تھی لیکن عمران کرپشن کا سونامی لے آئے ہیں،200 ارب ڈالر باہر سے لانا تھے، انھوں نے 16000 ارب کا قرض لاد دیا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بننا تھا اب اس کے کمرے کرائے پر دینے کا اعلان ہو رہا ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ غریب کو اوپر لانے والے نے 2 کروڑ لوگوں کو خط غربت سے نیچے پہنچا دیا ہے۔

Advertisement

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کوعوام کی ہرگز فکر نہیں ہے، نچلے طبقے کو اوپر لانے کیلئے اے ٹی ایمز اور مافیاز کو ان پر مسلط کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر