Advertisement
Advertisement
Advertisement

امن معاہدے پر دستخط کیلئے مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا، ترجمان طالبان

Now Reading:

امن معاہدے پر دستخط کیلئے مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا، ترجمان طالبان
spokesperson of taliban

ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ امریکا افغان مسئلے کا حل چاہتا ہے تو  اسے امن معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے  مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا بھارتی میڈیا کو انٹریو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی ، افغانستان سے دستبردار ہوجائیں تو ہم انہیں محفوظ راستہ فراہم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امریکا کا 18 سال کےدوران فوجی کارروائیوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے، افغان جنگ کا فوجی حل نہیں ہے۔

سہیل شاہین نے مزید کہا کہ جنگ بندی امن معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد شروع ہونی تھی ، جو نہیں ہوسکی ، اگر آج معاہدے پر دستخط ہوجاتے ہیں تو جنگ بندی شروع ہوجائے گی۔

ترجمان افغان طالبان کا کہنا تھا  کہ ہم نے امن معاہدے پر بات چیت مکمل کرلی ہے ،صرف دستخط ہونا باقی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر