Advertisement
Advertisement
Advertisement

بے نامی جائیدادوں کے خلاف آرڈیننس تیار کرلیا گیا ہے ،شبرزیدی

Now Reading:

بے نامی جائیدادوں کے خلاف آرڈیننس تیار کرلیا گیا ہے ،شبرزیدی
Chairman FBR on illegal Property

چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی نے کہا ہے کہ  بے نامی جائیدادوں کے خلاف کارروائی کے لیے آرڈیننس تیار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بے نامی قانون میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کر رہے، کارروائی کو تیز کرنے کے لیے آرڈیننس لایا جائے گا۔

 شبرزیدی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مذکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف کو ٹیکس محصولات پر مطمئن کرلیں گے۔

چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی کا مزید کہنا تھا کہ تاجروں کے ساتھ کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، تاجربرادری کے ساتھ مذکرات جاری ہیں اور کاروبار میں آسانی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرچئیرمین ایف بی آرشبرزیدی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں افغان ٹرانزٹ اشیا کی مد میں فیس اور شرائط پر عمل نہ کرنیوالی انشورنش کمپنیوں کو تنبئیہ جاری کردی ہے۔

Advertisement

چئیرمین ایف بی آرشبرزیدی نے اپنے ٹوئٹر کے پیغام میں کہا کہ ایف بی آر کے مشاہد میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ انشورنس کمپنیاں افغان ٹرنزٹ اشیاٗ کی مد میں نہ تو فیس کی شرائط کو مان رہی ہیں اور نہ ہی گارنٹیز کے حوالے سے شرائط پر عمل پیرا ہیں۔

ایف بی آر کے چئیرمین شبرزیدی کا کہنا تھا کہ ایسی تمام کمپنیوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے تمام نظام کو فوری طور پر بہتر کرلیں بصورت دیگر انکے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر