Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل گیمز 2019 کی مشعل پاک بحریہ کے حوالے

Now Reading:

نیشنل گیمز 2019 کی مشعل پاک بحریہ کے حوالے
Navy National gamers Tourch

تینتیسویں (33) نیشنل گیمز 2019 کی مشعل اسلام آباد میں پاک بحریہ کے حوالے کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پاک بحریہ کے کمانڈر نارتھ کموڈور حامد حسین نے نیشنل گیمز کی مشعل پاکستان ائیر فورس سے فیصل مسجد کے قریب وصول کی۔

بعد ازاں کچھ فاصلے طے کرنے کے بعد پاک بحریہ نے مشعل پاکستان آرمی کے سپرد کردی۔

مشعل کا یہ سفر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے جاری ہے۔

نیشنل گیمز میں پاک بحریہ کی بیس (20) ٹیمیں مختلف مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

Advertisement

تقریب میں پاک بحریہ کے آفیسرز، جوانوں، کھلاڑیوں سمیت بحریہ سکول اور کالج کے طلباء نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر