Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر پولیس کی بروقت کارروائی

Now Reading:

کراچی میں کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر پولیس کی بروقت کارروائی

کراچی میں کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر پولیس نے بروقت کارروائی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی میں پیش آیا جب ایس ایس پی سینٹرل نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر شادی کی تقریب رکوا دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب آئی  آر سی عائشہ منزل  میں منعقد کی جارہی تھی،اطلاع ملنے پر ایس ایس پی سینٹرل خود موقع پر پہنچ گئے اور خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف ایکشن لیا۔

تقریب کے لیے جمع افراد کو تنبیہ کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر