
ترکی میں جنگلات کی آگ سے محفوظ رہنے والی ایک تتلی کی امدادی کارکن کے ہاتھ سے پانی پینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
ترکی کی تنظیم کی جانب سے لی گئی اس ویڈیو میں تتلی کو ایک امدادی کارکن کے ہاتھ سے پانی پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، یہ تتلی جنگلات کی آگ سے متاثرہ جنوبی بحیرہ روم کے علاقے سے یہاں پہنچی۔
Precious – butterfly that survived Turkey wildfire drinks water out of man's palm v @TheSun @Elif_Safak @ParveenKaswan @AidanRGallagher @ActorMadhavan @UNBiodiversity @IPBES @RnfrstAlliance @RnfrstAlliance @GlobalLF @therealfstl1992
pic.twitter.com/b19pYUrRyJ— SDG2030 (@SDG2030) August 5, 2021
ترکی میں مختلف این جی اوز نے جنگلات کی آگ سے متاثرہ علاقوں میں جانوروں اور پرندوں کی مدد کے لئے فیلڈ اسپتال قائم کئے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے لگے والی آگ کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد کی جانیں گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News