Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں ڈائن ان پر پابندی کے باوجود پوش علاقوں کے ہوٹلوں میں ڈائن ان جاری

Now Reading:

اسلام آباد میں ڈائن ان پر پابندی کے باوجود پوش علاقوں کے ہوٹلوں میں ڈائن ان جاری
وفاقی دارلحکومت

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ڈائن ان پر پابندی کے باوجود پوش علاقوں کے ہوٹلوں میں ڈائن ان جاری ہے۔

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ڈائن ان پر پابندی کے باوجود پوش علاقوں کے ہوٹلوں میں ڈائن ان جاری ہے۔

 تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا ایس اوپیز کی کھلے عام خلاف ورزیاں جاری، ضلعی انتظامیہ اپنے احکامات پر عملدرآمد کروانے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی ضلعی انتظامیہ اپنے ہی جاری کردہ ایس اوپیز پر عملدرآمد کروانے میں مکمل ناکام ہو گئی ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا تھا جبکہ شہر کے متعدد عوامی مقامات و شاپنگ سنٹرز میں زیادہ تر شہری ماسک پہنے بغیرگھوم رہے ہیں۔

Advertisement

ضلعی انتظامیہ نے کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے 50 فیصد سواریاں بٹھانے کا حکم دیا تھا جبکہ ٹرانپسورٹر حضرات 80 فیصد سواریاں بٹھا کر آپریٹ کررہے ہیں۔80 فیصد سواریاں بٹھانے کے باوجود ٹرانسپورٹر سواریوں سے کرایہ بھی زیادہ لے رہے ہیں

ذرایئع کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافر ماسک پہن رہے ہیں نا ہی سماجی فاصلے کا خیال رکھا جارہا ہے  جبکہ ضلعی انتظامیہ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک لازمی قراردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر