Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوکیو اولمپکس؛ پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر، کروڑوں دلوں کو جیت لیے

Now Reading:

ٹوکیو اولمپکس؛ پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر، کروڑوں دلوں کو جیت لیے

پاکستان کے ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلے میں میڈل نہ جیت سکے مگر قوم کے دل جیت لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جیولین تھرو فائنل کے آخری راؤنڈ میں ارشد ندیم کی باری ضائع ہوگئی جس کی وجہ سے ارشد ندیم نے فائنل مقابلے میں سب سے بڑی تھرو 84.62 میٹر دور پھینکی۔

جیولین تھرو کا گولڈ میڈیل بھارت کے نیرج چوپڑا نے 87.58 میٹر کی تھرو کر کے جیت لیا جبکہ  جمہوریہ چیک کے جیکب 86.67 میٹر کی تھرو کر کے سلور میڈل لے اڑے اور جمہوریہ چیک ہی کے ویزلے 85.44 میٹر کی تھرو کر کے برونز میڈل کے حق دار رہے۔

پاکستان کے ارشد ندیم 84.62 میٹر کی تھرو کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہے۔

انہوں نے اپنی پہلی باری میں نیزہ 82.4 میٹر دور پھینکا تھا اور پہلے راؤنڈ کی پہلی تھرو میں ارشد ندیم چھٹے نمبر پر تھے۔

Advertisement

بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے دوسری باری میں 87.58 میٹر کی تھرو کی، چیک ری پبلک کے ویزلے نے دوسری باری میں 80.30 میٹرکی تھرو کی، جرمنی کے ویبر دوسری باری میں 77.90 میٹر کی تھرو کر سکے جبکہ دوسری باری میں ارشد ندیم کا پاؤں لکیر پر آ گیا اور باری ضائع ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر