Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیت ہمیشہ ٹیم اور کھلاڑی دونوں کے اعتماد میں اضافہ کرتی ہے، فواد عالم

Now Reading:

جیت ہمیشہ ٹیم اور کھلاڑی دونوں کے اعتماد میں اضافہ کرتی ہے، فواد عالم
فواد عالم

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے کہا کہ جیت ہمیشہ ٹیم اور کھلاڑی دونوں کے اعتماد میں اضافہ کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فواد عالم کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے، کوشش ہوگی کے دونوں ٹیسٹ میچز جیت کر سیریز اپنے نام کریں۔

 فواد عالم کا کہنا تھا کہ کسی بھی انٹرنیشنل میچ سے قبل پریکٹس میچ میں تیاری بہت اہم ہوتی ہے۔

  اُن کا کہنا تھا کہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کا پہلا روز بارش سے متاثر ہوا ہے، وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے مومنٹم ٹوٹتا ہے ایسا موسم عموماً انگلینڈ میں دیکھا کرتے تھے۔

 فواد عالم نے کہا کہ بحیثیت پیشہ ور کھلاڑی ہم ایسی صورتحال کے لیے تیار رہتے ہیں، اچھی بات یہ ہے کہ ہمیں سینٹر پچ پر میچ سینیریو کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔

Advertisement

 قومی کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ موسم کی گرمی سے نمٹنے کے لیے میں سخت فزیکل ٹریننگ لے رہا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر