ملک بھرکی صرافہ مارکیٹ میں سونافی تولہ 400 روپےسستاہوگیاہے ۔
تفصیلات کےمطابق ملک بھرکےصرافہ بازاروں میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400روپے جبکہ دس گرام کےریٹ 343 روپےکم ہوئے۔ جس کےبعدکراچی، حیدرآباد،سکھر،پشاور، کوئٹہ،لاہور،اسلام آباد،راولپنڈی،فیصل آباد،ملتان کےصرافہ بازاوں میں فی تولہ اور دس گرام سونےکی خریدوفروخت بالترتیب 86 ہزار600 اور 74 ہزار 245روپےکےساتھ ہوگئی۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزسونےکی قیمت میں 100 روپےکمی ہوئی تھی۔
دوسری جانب ڈالرکےمقابلےروپےکی قدرمیں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔انٹربینک میں ڈالر 5 پیسےکمی کےبعد 156 روپے 1 پیسےپربند جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 5 پیسےکمی کےبعد 156 روپے 15 پیسےپرفروخت ہوئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
