Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریچھ کے بچوں کی گالف کلب میں موج مستیاں، ویڈیو وائرل

Now Reading:

ریچھ کے بچوں کی گالف کلب میں موج مستیاں، ویڈیو وائرل

ریچھ کے تین بچوں کی گالف کلب میں موج مستیوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

اس ویڈیو میں ریچھ کے بچے خالی گالف کلب میں ایک جنھڈے کے قریب کھیلتے اور آپس میں لڑتے نظر آرہے ہیں۔

ٹوئٹر پر ڈینی ڈیرانے نامی شخص کی جانب سے شیئر کیے گئے کلپ کو صارفین نے بہت پسند کیا ہے، خاص کر ریچھ کے بچوں کی خوبصورتی اور انوکھے انداز کو بہت ہی سراہا ہے۔

گزشتہ روز ہی شیئر کی گئی یہ ویڈیو کلپ 12 لاکھ سے زائد بار دیکھی جا چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر