Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان کی آفاق احمد سے ملاقات

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان کی آفاق احمد سے ملاقات
عمران خان

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر و سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے مہاجر قومی موؤمنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں کراچی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ بلدیاتی انتخابات اور آئندہ کی حکمت عملی پر  بھی مشاورت کی گی۔

سندھ میں مشترکہ جدوجہد پر بھی تفصیلی مشاورت کی گی اور کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہری اضلاع تک تعاون بڑھانے پر بھی مشاورت کی گی۔

ملاقات میں علامہ راشد سومرو،  اسلم غوری،قاری عثمان،مولانا غیاث، سمیع الحق سواتی، امین اللہ نے بھی شریک کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر