Advertisement
Advertisement
Advertisement

رحیم یار خان: مدرسے کے معلم کا گیارہ سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد

Now Reading:

رحیم یار خان: مدرسے کے معلم کا گیارہ سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد
madrsa teacher beaten 11th year student

پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں معلم نے مدرسے سے گھر بھاگ جانے والے بچے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس حکام کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے میں واقع کھڈالی بستی میں قائم مدرسے کے معلم نے 11 سالہ بچے پرویز کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے کہا کہ معلم نے بچے کو رسیوں سے باندھ کر الٹا لٹکایا ہوا تھا اور ڈنڈے سے پچے پر تشدد کررہا تھا، پولیس کو جب واقعے کی اطلاع موصول ہوئیتو جائے وقوع پہنچی جہاں اہل علاقہ پہلے ہی بچے کی چیخ پکار سن کر مدرکرنے کے لئے پہنچ گئے تھے۔

پولیس حکام نے یہ بھی کہا کہ اہل علاقہ کی اطلاع پر مولوی محمد قاسم  کو گرفتار کیا اور اس سے تفتیش کی۔

مدرسے کے معلم محمد قاسم نے اپنے بیان میں کہا کہ بچہ دورانِ تعلیم کلاس میں بیٹھنے کے بجائے گھر بھاگ جاتا تھا، والدین اسے کئی بار چھوڑ کر گئے اور اسے بار بار سمجھایا لیکن وہ باز نہیں آیا۔

Advertisement

 پولیس کا کہنا تھا کہ بچے کا اسپتال میں طبی معائنہ کرایا گیا، اُس کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح نشانات موجود تھے جس کے بعد پولیس نے تھانہ صدر پرمدرسے کے معلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر