Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز ہیڈکواٹر میں ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اجلاس

Now Reading:

رینجرز ہیڈکواٹر میں ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اجلاس

رینجرز ہیڈکواٹر میں ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اجلاس منقعد ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ اجلاس کراچی میں منقعد ہوا جس میں رینجرز، پولیس اور حساس اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں یوم عاشورہ اور 14 اگست کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں بریفنگ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے دئیے گئے احکامات کی روشنی میں مروجہ قوانین کی پاسداری کو ہر ممکن طور پر یقینی بنایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رینجرز اور پولیس یکم محرم الحرام سے جاری مشترکہ فلیگ مارچ اوراسنیپ چیکنگ کے عمل کو مزید مؤثر بنائے گی۔

ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ مکاتب فکر کے اجتماعات، مجالس، جلوسوں اور داخلی اور خارجی راستوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Advertisement

ترجمان رینجرز نے کہا کہ  خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جا ئے گی۔

ترجمان رینجرز کا مزید کہنا تھا کہ علماء کرام سے اپیل ہے صوبے بھر میں امن وامان قائم کرنے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر