Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ افواہیں تھیں کہ شوکت ترین غائب ہوگیا، شوکت ترین

Now Reading:

یہ افواہیں تھیں کہ شوکت ترین غائب ہوگیا، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ یہ صرف افواہیں ہی تھیں کہ شوکت ترین غائب ہو چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ نے 650 ارب ڈالر کی منظوری دی تھی اور یہ رقم تمام ملکوں کیلئے منظور کی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان کو 0.43 فیصد کے طور پر 2.77 ارب ڈالر 23 اگست تک مل جائیں گے جس پر کوئی شرائط نہیں ہوں گی اور یہ براہ راست اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں آئیں گے۔

شوکت ترین نے کہا کہ جو رقم ہمیں آئی ایم ایف سے ملے گی اس سے ہمیں مالی ذخائر میں اضافہ ہوگا

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ہم آئی ایم ایف کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے .کورونا سے مقابلہ کرنے والی معیشتوں کیلئے رقم کی منظوری دی

Advertisement

انھوں نے کہا کہ یہ افواہیں تھیں کہ شوکت ترین غائب ہوگئے ہیں، اب میں آپ کے سامنے کھڑا ہوں۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان بڑے بڑے پیرے بناتے ہیں، 34 ہزار آڈٹ اعتراضات پر ابھی تک کسی نے کوئی جواب نہیں دیا۔

وزیر خزانہ شوکت ترین کا مزید کہنا تھا کہ ہم آئی ایم ایف کی جانب سے دی گئی رقم شفافیت سے خرچ کرینگے اور ہم ہر گز یہ رقم لیکر شاپنگ مال میں شاپنگ کیلئے نہیں جائیں گے بلکہ مشاورت سے خرچ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر